1 جنوری 2017 - 20:27
آقائے اختری: امام رضا علیہ السلام کو کم سے کم سو زندہ زبانوں کے ذریعے غیر مسلمانوں کو متعارف کروانے کی ضرورت

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے امام رضا علیہ السلام پندرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی پالیسی کونسل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: امام رضا علیہ السلام کو کم سے کم دنیا کی سو زندہ زبانوں میں متعارف کروانے کی ضرورت ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے امام رضا علیہ السلام پندرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی پالیسی کونسل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: امام رضا علیہ السلام کو کم سے کم دنیا کی سو زندہ زبانوں میں متعارف کروانے کی ضرورت ہے تاکہ غیر مسلمان آپ کی شخصیت سے آشنا ہو سکیں۔ لہذا ہمیں ترجمہ کے لیے کافی بجٹ کی ضرورت ہو گی۔ اس لیے کہ انگشت شمار زبانوں میں کام کرنے سے مطلوب کامیابی حاصل نہیں ہو گی۔
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے مزید کہا: اس سال عشرہ کرامت میں ہمیں کاظمین میں بڑے پیمانے پر کانفرنسیں کرنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲